: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 5 جو ن ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی کی سینیر لیڈ ر انجلی دما نیا جو مہا ر اشٹر ا سے تعلق ر کھتی ہیں پا ر ٹی سے ا ستعفی دے دیا ہے۔ مسز ا نجلی نے کہا کہ میں دکھ
بھر ے دل سے آ پ پا رٹی کا سا تھ چھو ڑ ر ہی ہو ں۔ ا نہو ں نے کہا کہ میری نیک تمننا ئیں اروند کجر یوا ل کے سا تھ ہیں جو میر ے بڑ ے بھا ئی کی طر ح ہیں۔ آ پ پا ر ٹی کی اسٹیٹ کنو ینر نے کہا میں ا پنے اقد ار پر کبھی سمجھو تہ نہیں کر و نگی۔